🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1. باب آداب الأكل - ذكر الإخبار عما يستحب للمرء أن لا يخلو بيته من التمر-
کھانے کے آداب کا بیان - یہ بیان کہ بہتر ہے کہ گھر میں کھجور ہمیشہ موجود رہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5206
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلالٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " بَيْتٌ لا تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں، اس کے گھر والے بھوکے ہوتے ہیں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَطْعِمَةِ/حدیث: 5206]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2046، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5206، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6674، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3831، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1815، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2104، 2105، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3327، وأحمد فى (مسنده) برقم: 25379» «رقم طبعة با وزير 5183»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1176): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں