🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

10. باب الجنايات - ذكر التغليظ على من قاتل أخاه المسلم حتى قتل-
جرائم (گناہوں اور ظلم و تعدّی) کا بیان - ذکر اس بات کی شدت کہ جو اپنے مسلمان بھائی سے لڑتا ہے یہاں تک کہ اسے قتل کر دیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5981
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بِبُسْتَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، وَيُونُسَ، وَالْمُعَلَّى ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ الأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا الْتَقَى الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا، فَقَتَلَ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ، فَالْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ" .
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ہر گناہ (کے بارے میں یہ امید کی جا سکتی ہے) کہ اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت کر دے گا، ماسوائے اس شخص کے، جو مشرک ہونے کے عالم میں مر جائے، یا جو شخص کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجِنَايَاتِ/حدیث: 5981]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5949»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «النسائي» (4120).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں