🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. ذكر ما يستحب للمرء الاستمطار في أول مطر يجيء في السنة-
- ذکر کہ انسان کے لیے مستحب ہے کہ سال کی پہلی بارش میں استسقاء کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6135
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: مُطِرْنَا وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَحَسَرَ عَنْ ثَوْبِهِ لِلْمَطَرِ، قُلْنَا: لِمَ صَنَعْتَ هَذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" إِنَّهُ حَدِيثُ عَهْدٍ بِرَبِّهِ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم پر بارش نازل ہوئی ہم اس وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بارش کے لیے اپنا کپڑا ہٹا دیا تو ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیوں کیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیونکہ یہ پروردگار کی بارگاہ سے آ رہی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النُّجُومِ وَالأَنْوَاءِ/حدیث: 6135]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6102»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الظلال» (622)، «مختصر العلو» (93 - 94): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں