صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
48. باب بدء الخلق - ذكر الإخبار عن بث إبليس سراياه ليفتن المسلمين نعوذ بالله من شرهم-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر کہ ابلیس نے اپنی فوج کو پھیلایا تاکہ مسلمانوں کو فتنے میں ڈالے، نعوذ باللہ ان کے شر سے
حدیث نمبر: 6187
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّارُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ مَعْقِلٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي إِِبْرَاهِيمُ بْنُ عَقِيلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " عَرْشُ إِِبْلِيسَ عَلَى الْمَاءِ، ثُمَّ يَبْعَثُ سَرَايَاهُ، فَأَعْظَمُهُمْ عِنْدَهُ، أَعْظَمُهُمْ فِتْنَةً" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”ابلیس کا تخت پانی پر ہوتا ہے، پھر وہ اپنی مہم روانہ کرتا ہے، ان میں سے اس کے نزدیک زیادہ عظیم وہ ہوتا ہے جو زیادہ فتنہ پیدا کرے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6187]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2813، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6187، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14601» «رقم طبعة با وزير 6154»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (3261): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي