🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

74. باب بدء الخلق - ذكر السبب الذي من أجله ألقى موسى الألواح-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر وجہ جس کی بنا پر موسیٰ نے الواح پھینکیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6213
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَيْسَ الْخَبَرُ كَالْمُعَايَنَةِ، قَالَ اللَّهُ لِمُوسَى: إِِنَّ قَوْمَكَ صَنَعُوا كَذَا وَكَذَا، فَلَمَّا يُبَالِ، فَلَمَّا عَايَنَ، أَلْقَى الأَلْوَاحَ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: أَبُو بِشْرٍ: جَعْفَرُ بْنُ أَبِي وَحْشِيَّةَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: سنی ہوئی بات براہِ راست دیکھنے کی طرح نہیں ہوتی، اللہ تعالیٰ نے سیدنا موسیٰ علیہ السلام سے کہا: تمہاری قوم نے اس، اس طرح کر لیا ہے، انہوں نے کوئی پرواہ نہیں کی لیکن جب انہوں نے بذاتِ خود دیکھ لیا تو انہوں نے الواح کو پھینک دیا۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابو بشر نامی راوی کا نام جعفر بن ابو وحشیہ ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6213]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6213، 6214، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3269، 3455، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1867» «رقم طبعة با وزير 6180»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «تخريج المشكاة» (5738)، «تخريج الطحاوية» (315).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں