🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

96. باب بدء الخلق - ذكر المدة التي بقيت فيها أمة عيسى على هديه صلى الله عليه وسلم-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر مدت کہ عیسیٰ کی امت ان کی ہدایت پر کتنی رہی صلی اللہ علیہ وسلم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6236
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَقَدْ قَبَضَ اللَّهُ دَاوُدَ مِنْ بَيْنِ أَصْحَابِهِ، فَمَا فُتِنُوا وَلا بَدَّلُوا، وَلَقَدْ مَكَثَ أَصْحَابُ الْمَسِيحِ عَلَى سُنَّتِهِ وَهَدْيِهِ مِائَتَيْ سَنَةٍ" .
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے سیدنا داؤد علیہ السلام کے ساتھیوں کے درمیان ان کی روح کو قبض کر لیا، تو وہ آزمائش میں مبتلا نہیں ہوئے اور انہوں نے (دین کے احکام میں) تبدیلی نہیں کی، سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھی دو سو سال تک ان کی سنت اور ہدایت پر کاربند رہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6236]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6236، والبزار فى (مسنده) برقم: 4103» «رقم طبعة با وزير 6203»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف منكر - «الضعيفة» (5766).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں