🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

407. باب كتب النبي صلى الله عليه وسلم - ذكر البيان بأن المصطفى صلى الله عليه وسلم قد أوذي في إقامة الدين ما لم يؤذ أحد من البشر في زمانه-
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط (مکاتیب) کا بیان - ذکر بیان کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کو دین کے قیام میں اس ایذاء کا سامنا کرنا پڑا جو ان کے زمانے میں کسی بشر کو نہ ہوا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6560
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَقَدْ أُوذِيتُ فِي اللَّهِ وَمَا يُؤْذَى أَحَدٌ، وَلَقَدْ أُخِفْتُ فِي اللَّهِ وَمَا يُخَافُ أَحَدٌ، وَلَقَدْ أَتَتْ عَلَيَّ ثَلاثٌ مِنْ بَيْنِ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ وَمَا لِي طَعَامٌ إِِلا مَا وَارَاهُ إِِبِطُ بِلالٍ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلاشبہ اللہ کی راہ میں مجھے جتنا ستایا گیا اتنا کسی اور کو نہیں ستایا گیا، اور اللہ کی راہ میں مجھے جتنا ڈرایا گیا اتنا کسی اور کو نہیں ڈرایا گیا ؛ اور مجھ پر لگاتار تین دن اور راتیں ایسی بھی گزریں کہ میرے پاس کھانے کے لیے کوئی ایسی چیز نہ تھی جسے بلال کی بغل چھپا سکتی ہو (یعنی بہت ہی قلیل مقدار میں کھانا تھا)۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6560]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6560، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2472، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 151، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12395» «رقم طبعة با وزير 6526»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «مختصر الشمائل» (116)، «الصحيحة» (2222).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں