🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

52. تُبَّعٌ وَذُو الْقَرْنَيْنِ أَكَانَا نَبِيَّيْنِ أَمْ لَا؟
تُبّع اور ذوالقرنین نبی تھے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 105
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا بَهْز بن أسد، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس، عن رسول الله ﷺ قال:"لما خَلَقَ اللهُ آدمَ صَوَّره وتَرَكَه في الجنة ما شاء اللهُ أن يتركَه، فجعل إبليسُ يُطِيفُ به، فلما رآه أجوَفَ عَرَفَ أنه خَلْقٌ لا يَتمالَكُ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، وقد بلغني أنه أخرجه في آخر الكتاب.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 105 - على شرط مسلم
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ نے (جنت میں) آدم کی صورت گری کی تو انہیں اتنی مدت چھوڑے رکھا جتنی مدت اللہ نے چاہا، چنانچہ ابلیس ان کے گرد چکر کاٹنے لگا، جب اس نے دیکھا کہ وہ اندر سے کھوکھلے (اجوف) ہیں تو وہ سمجھ گیا کہ یہ ایسی مخلوق ہے جو اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکے گی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور مجھے یہ اطلاع ملی ہے کہ انہوں نے اسے کتاب کے آخر میں روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 105]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 105] [ترقيم الشركة 105] [ترقيم العلميه 105]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں