المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
128. الْقَدَرِيَّةُ مَجُوسُ هَذِهِ الْأُمَّةِ
تقدیر کے منکر اس امت کے مجوسی ہیں۔
حدیث نمبر: 289
حدثنا أبو بكر أحمد بن سلمان بن الحسن الفقيه إملاءً، حدثنا أبو داود سليمان بن الأشعث، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا عبد العزيز بن أبي حازم، عن أبيه، عن ابن عمر، عن النبي ﷺ قال:"القَدَريَّة مَجُوسُ هذه الأُمَّة، إن مَرِضُوا فلا تَعُودُوهم، وإن ماتوا فلا تَشْهَدُوهم" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين إن صحَّ سماعُ أبي حازم من ابن عمر، ولم يُخرجاه. وشاهدُه:
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين إن صحَّ سماعُ أبي حازم من ابن عمر، ولم يُخرجاه. وشاهدُه:
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قدریہ (تقدیر کا انکار کرنے والے) اس امت کے مجوسی ہیں، اگر وہ بیمار ہوں تو ان کی عیادت کو نہ جاؤ اور اگر وہ مر جائیں تو ان کے جنازے میں شریک نہ ہو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اگر ابو حازم کا سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سماع ثابت ہو جائے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 289]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اگر ابو حازم کا سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سماع ثابت ہو جائے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 289]