المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
7. مَنْ سَلَكَ طَرِيقًا فِيهِ يَلْتَمِسُ عِلْمًا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ طَرِيقًا إِلَى الْجَنَّةِ
جو شخص علم حاصل کرنے کے لیے کوئی راستہ اختیار کرتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔
حدیث نمبر: 304
فحدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب - واللفظ له - حدثنا الحسن بن علي بن عفَّان، حدثنا ابن نُمير، عن الأعمش، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"مَن سَلَكَ طريقًا يَلتمِسُ فيه عِلمًا، سهَّلَ اللهُ له طريقًا إلى الجنة" (4) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه! واللفظة التي أسندَها زائدةُ قد وَقَفَها غيرُه (1) ، فأمّا طلب العلم فلم يختلَف على الأعمش في سنده.
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه! واللفظة التي أسندَها زائدةُ قد وَقَفَها غيرُه (1) ، فأمّا طلب العلم فلم يختلَف على الأعمش في سنده.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص علم حاصل کرنے کے لیے کسی راستے پر چلے گا، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دے گا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! اور وہ لفظ جسے زائدہ نے مرفوعاً بیان کیا ہے اسے دوسروں نے موقوفاً ذکر کیا ہے، جہاں تک طلبِ علم کا تعلق ہے تو اعمش سے اس کی سند میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 304]