المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
50. الرَّحْمَةُ تَنْزِلُ عَلَى جَمَاعَةٍ يَذْكُرُونَ اللَّهَ
رحمت اُس جماعت پر نازل ہوتی ہے جو اللہ کا ذکر کرتی ہے۔
حدیث نمبر: 424
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الخَضِرُ بن أبان الهاشمي، حدثنا سيّار بن حاتم، حدثنا جعفر بن سليمان، عن ثابت، عن أبي عثمان، عن سلمان الفارسي قال: كان سلمانُ في عِصَابة يذكرونَ الله، فمرَّ بهم رسول الله ﷺ، فجاء نحوَهم قاصدًا حتى دَنَا منهم، فكَفُّوا عن الحديث إعظامًا لرسول الله ﷺ، فقال رسول الله ﷺ:"ما كنتم تقولون؟ فإني رأيتُ الرَّحمةَ تَنزَّلُ عليكم، فأحببتُ أن أشارِكَكم فيها" (2) .
هذا حديث صحيح ولم يُخرجاه، وقد احتجَّا بجعفر بن سليمان (1) ، فأما أبو سلمة سيَّار بن حاتم الزاهد فإنه عابدُ عصره، وقد أكثر أحمدُ بن حنبلٍ الروايةَ عنه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 419 - صحيح

سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ ایک گروہ میں بیٹھے اللہ کا ذکر کر رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی طرف تشریف لائے یہاں تک کہ ان کے قریب ہو گئے، تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم میں خاموش ہو گئے؛ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کیا کہہ رہے تھے؟ میں نے دیکھا کہ تم پر رحمت نازل ہو رہی ہے تو میں نے پسند کیا کہ میں بھی اس میں تمہارا شریک ہو جاؤں۔“
یہ حدیث صحیح ہے اور شیخین نے جعفر بن سلیمان سے احتجاج کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 424]
یہ حدیث صحیح ہے اور شیخین نے جعفر بن سلیمان سے احتجاج کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 424]