المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
70. قِرَاءَةُ الْفَاتِحَةِ فِي صَلَاةِ الْجِنَازَةِ مِنَ السُّنَّةِ
نمازِ جنازہ میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا سنت ہے۔
حدیث نمبر: 1441
أخبرنا أبو علي محمد بن عليٍّ الواعظ ببُخارى، حدثنا علي بن عبد الله بن مُبشِّرٍ الواسطي، حدثنا أحمد بن سِنَان، حدثنا عبد الرحمن بن مَهْدي، حدثنا سفيان، عن سعد بن إبراهيم، عن طلحة بن عبد الله بن عَوف، قال: صلَّى ابنُ عباسٍ على جنازةٍ، فقرأ بفاتحة الكتاب، فقلتُ له، فقال: إنَّه من السُّنة، أو من تَمَامِ السُّنة (2) .
هذا حديث صحيح على شرطهما، ولم يُخرجاه!
هذا حديث صحيح على شرطهما، ولم يُخرجاه!
طلحہ بن عبداللہ بن عوف بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک جنازہ پڑھایا اور اس میں سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی، میں نے ان سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ سنت ہے، یا (فرمایا) یہ سنت کی تکمیل میں سے ہے۔
یہ حدیث ان دونوں (بخاری و مسلم) کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1441]
یہ حدیث ان دونوں (بخاری و مسلم) کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1441]