المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
13. مُدَاوَمَةُ الذِّكْرِ
ذکر کی پابندی اور دوام۔
حدیث نمبر: 1843
حدثنا أبو الفضل الحسن بن يعقوب العَدْل، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا زيد بن الحُبَاب، حدثنا معاوية بن صالح، حدّثني عمرو بن قيس السَّكُوني، عن عبد الله بن بُسْر: أنَّ أعرابيًا قال لرسول الله ﷺ: إنَّ شرائع الإسلام قد كَثُرَتْ عليَّ، فأنبِئني بشيءٍ أَتشبَّثُ به، فقال:"لا يَزالُ لسانُكَ رَطْبًا من ذِكْرِ الله" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: (اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !) بے شک اسلام کے احکام (نفل عبادات و فرائض) مجھ پر بہت زیادہ ہو گئے ہیں، لہٰذا آپ مجھے کوئی ایسی (جامع) چیز بتا دیں جسے میں مضبوطی سے تھام لوں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہاری زبان اللہ کے ذکر سے ہمیشہ تر رہنی چاہیے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1843]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1843]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 1843] [ترقيم الشركة 1828]
الحكم على الحديث: إسناده صحيح