🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

27. أَحَبُّ الْكَلَامِ إِلَى اللَّهِ سُبْحَانَ رَبِّي وَبِحَمْدِهِ
اللہ کو سب سے محبوب کلام سبحان ربی وبحمده ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1867
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا عبد الله بن عبد الوهاب الحَجَبي، حدثنا إسماعيل ابن عُلَية، حدثنا سعيد بن إياس الجُرَيري، عن أبي عبد الله الجَسْري - حيٌّ من عَنَزَة - عن عبد الله بن الصامت، عن أبي ذرٍّ قال: قلت: يا رسولَ الله، بأبي وأُمِّي، أيُّ الكلام أحبُّ إلى الله؟ قال:"ما اصْطَفاهُ الله لملائكتِه: سبحانَ ربِّي، وبحمدِه سبحانَ ربِّي وبحمدِه" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، اللہ تعالیٰ کو کلام میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہی کلام جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے فرشتوں کے لیے منتخب فرمایا ہے (اور وہ یہ ہے): «سُبْحَانَ رَبِّي، وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ رَبِّي وَبِحَمْدِهِ» میرا رب اپنی حمد کے ساتھ پاک ہے، میرا رب اپنی حمد کے ساتھ پاک ہے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1867]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،أبو عبد الله الجَسْري: هو حِميَري» [ترقيم الرساله 1867] [ترقيم الشركة 1852]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں