🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

80. دُعَاءٌ بَعْدَ الْفَرَاغِ مِنَ الْأَكْلِ
کھانا کھانے کے بعد کی دعا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1956
حدثنا أبو عمرو عثمان بن أحمد بن السَّمّاك إملاءً ببغداد، حدثنا عبد الرحمن بن محمد بن منصور الحارثي، حدثنا يحيى بن سعيد القَطّان، حدثنا ثَور بن يزيد، عن خالد بن مَعْدان، عن أبي أُمامة قال: كان رسولُ الله ﷺ إِذا رُفِعَت المائدةُ قال:"الحمدُ لله كثيرًا طيبًا [مُباركًا] (1) فيه، غيرَ مَكفيٍّ، ولا مُودَّع، ولا مُستغنًى عنه ربُّنا" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب دسترخوان اٹھایا جاتا تو فرماتے: «الْحَمْدُ للهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، غَيْرَ مَكْفِيٍّ، وَلَا مُوَدَّعٍ، وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبُّنَا» تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، بہت زیادہ، پاکیزہ اور برکت والی تعریف، ایسی تعریف جو (اللہ کی نعمتوں کے لیے) کافی نہیں، نہ اسے رخصت کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی ہمارا رب اس سے بے نیاز ہو سکتا ہے۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1956]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل عبد الرحمن بن محمد الحارثي، وقد توبع.» [ترقيم الرساله 1956] [ترقيم الشركة 1941]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں