المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
22. مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللهِ فَقَدْ غَزَا
جس نے اللہ کی راہ میں کسی غازی کا سامان تیار کیا (اسے جہاد کے لیے تیار کیا)، تو یقیناً اس نے بھی غزوہ کیا (یعنی اسے بھی جہاد کا ثواب ملے گا)
حدیث نمبر: 2460M
من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2429 - صحيح"
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر میں نماز قصر بھی کی اور مکمل بھی پڑھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2460M]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 2460M] [ترقيم الشركة 2443] [ترقيم العلميه 2429]