🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

94. أَوَّلُ مَا يُهْرَاقُ مِنْ دَمِ الشَّهِيدِ يُغْفَرُ لَهُ ذَنْبُهُ .
شہید کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2587
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني عبد الرحمن بن سعد المُزني، عن سَهْل بن أبي أُمامة ابن سهل بن حُنيف، عن أبيه، عن جده، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"إِنَّ أول ما يُهْرَاقُ من دمِ الشهيد تُغفَر له ذنوبه" (2) .
سیدنا سہل بن ابی امامہ اپنے والد اور وہ اپنے دادا (سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شہید کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2587]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبد الرحمن بن سعد المزني.» [ترقيم الرساله 2587] [ترقيم الشركة 2570]

الحكم على الحديث: صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں