الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الْمَنَاسِكِ کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل |
سنن ابي داود
كِتَاب الْمَنَاسِكِ کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wal-Hajj) 82. باب الْمَقَامِ فِي الْعُمْرَةِ باب: عمرے میں مکہ میں قیام کرنے کا بیان۔ Chapter: Remaining In Makkah After ’Umrah.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ قضاء میں تین دن قیام فرمایا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 6376) (صحیح)»
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Messenger of Allah ﷺ stayed (at Makkah) for three days during Umrah for atonement ('Umrat al-Qada') USC-MSA web (English) Reference: Book 10 , Number 1992 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.