🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3. ثِمَارُكُمْ هَذِهِ مِنْ ثِمَارِ الْجَنَّةِ
تمہاری یہ کھجوریں جنت کے پھلوں میں سے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4040
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا الحسين بن الفضل، حدثنا هَوْذة بن خليفة، حدثنا عوف، عن قَسَامة بن زهير، عن أبي موسى (1) الأشعري، قال: إنَّ الله لما أخرج آدمَ من الجنة زوّده من ثمار الجنة، وعلمه صنعة كل شيء، فثمارُكم هذه من ثمار الجنة، غير أنَّ هذه تَغَيَرُ، وتلك لا تَغَيّرُ (2) . صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3996 - صحيح
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا تو انہیں جنت کے پھل زادِ راہ کے طور پر دیے، اور انہیں ہر چیز کے بنانے کا ہنر سکھایا۔ پس تمہارے یہ پھل بھی جنت کے پھلوں میں سے ہیں، سوائے اس کے کہ یہ (دنیاوی پھل) خراب ہو جاتے ہیں، اور وہ (جنت کے پھل) خراب نہیں ہوتے۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4040]
تخریج الحدیث: «خبر صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل هَوذة بن خليفة، وقد توبع، وقد روي مرفوعًا، ولكن الصحيح وقفه. عوف هو ابن أبي جميلة الأعرابي.» [ترقيم الرساله 4040] [ترقيم الشركة 4018] [ترقيم العلميه 3996]

الحكم على الحديث: خبر صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں