المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
296. ذِكْرُ وَفَاةِ نَوْفَلِ بْنِ الْحَارِثِ
سیدنا نوفل بن حارث رضی اللہ عنہ کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 5149
حدثنا بذلك أبو عبد الله بن بُطّة بإسناده، وقال: فحدثنا ابن عُمر، عن شيوخه، قال: تُوفي نوفل بن الحارث بعد أن استُخلِف عمرُ بن الخطاب بسنةٍ وثلاثةِ أشهرٍ، فصلَّى عليه عمر، ثم مشى معه إلى البقيع، حتى دُفِنَ هنالك (1) .
محمد بن عمر اپنے شیوخ کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ سیدنا نوفل بن حارث، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے خلیفہ بننے سے ایک سال اور تین ماہ بعد وفات پا گئے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی، اور جنت البقیع تک جنازہ کے ساتھ چل کر آئے اور تدفین تک وہیں رہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5149]