المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
309. ذكر شهادة سلمة بن هشام
سیدنا سلمہ بن ہشام رضی اللہ عنہ کی شہادت کا بیان
حدیث نمبر: 5172
كما أخبَرَناه أبو عبد الله الأصبَهاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين بن الفَرَج، حدثنا محمد بن سعد، عن الواقِديّ (1) .
امام حاکم ابوعبداللہ محمد بن عبداللہ حافظ فرماتے ہیں: یہ بہت پہلے پہل مکہ میں اسلام لے آئے تھے، انہوں نے حبشہ کی جانب ہجرت کی تھی، پھر یہ حبشہ سے جب لوٹ کر آئے تو ابوجہل نے ان کو پکڑ کر قید کر لیا، ان کو بھوکا پیاسا رکھا اور بہت مارا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لئے نماز میں اور قنوت میں دعا مانگا کرتے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5172]