الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب تفريع أبواب الطلاق کتاب: طلاق کے فروعی احکام و مسائل 36. باب فِي عِدَّةِ الْمُطَلَّقَةِ باب: مطلقہ عورت کی عدت کا بیان۔
اسماء بنت یزید بن سکن انصاریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں انہیں طلاق دے دی گئی، اس وقت مطلقہ کی کوئی عدت نہیں تھی تو اللہ تعالیٰ نے طلاق کی عدت کا حکم نازل فرمایا چنانچہ یہی پہلی خاتون ہیں جن کے متعلق مطلقہ عورتوں کی عدت کا حکم نازل ہوا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 15778) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
|