🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1122. ذِكْرُ أُمِّ كُلْثُومٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا -
سیدہ اُمِّ کلثوم رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7100
حدَّثنا أبو الفضل محمد بن إبراهيم المُزكِّي، حدَّثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدَّثنا أبو كُريب، حدَّثنا بكر بن عبد الرحمن، حدَّثنا عيسى بن المختار، عن ابن أبي ليلى، عن الحَكَم، عن عبد الله بن شدَّاد - وهو أخو أمامة بنت حمزة لأمِّها - عن أخته أُمامةَ بنت حمزة: أنَّ مولًى لها تُوفِّي ولم يترُكْ إِلَّا ابنةً واحدة، فقضَى رسولُ الله ﷺ أن لابنته النِّصفَ، ولابنة حمزةَ النِّصفَ (1) . ذكرُ [أمِّ] رِمْثَةَ، وقيل: رُمَيْثةُ، ﵂
عبداللہ بن شداد، امامہ بنت حمزہ کے ماں شریکی بھائی (اخیافی بھائی) ہیں، آپ اپنی بہن امامہ بنت حمزہ سے روایت کرتے ہیں کہ امامہ کا آزاد کردہ غلام فوت ہو گیا، اور اس کی صرف ایک بیٹی ہی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی بیٹی کے لئے آدھا مال اور حمزہ کی بیٹی کے لئے باقی آدھا مال دینے کا فیصلہ فرمایا۔ ام رمثہ رضی اللہ عنہا کا ذکر بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کا نام رمیثہ ام حکیم مطلبیہ رضی اللہ عنہا ہے، آپ اسلام بھی لائیں، اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت بھی کی، وہ حدیث پاک انہی سے مروی ہے، جس میں یہ ہے کہ سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات پر عرش بھی لرز اٹھا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7100]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں