🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

21. الدُّعَاءُ عِنْدَ فَرَاغِ الطَّعَامِ
کھانے سے فارغ ہونے کے بعد کی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7596
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفان، حدثنا أبو أسامة، حدثنا سعيد بن إياس الجُرَيري، عن أبي نَضْرة، عن أبي سعيد قال: كان رسول الله ﷺ إذا استَجَدَّ ثوبًا؛ سماه باسمه: عمامةً أو قميصًا أو رِداءً، ثم يقول:"اللهمَّ لك الحمدُ، أنت كَسَوتَنِيه، أسألُكَ من خَيرِه وخَيرِ ما صُنِعَ له، وأعوذُ بك من شرِّه وشرِّ ما صُنع له" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7408 - على شرط مسلم
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نیا کپڑا خریدتے تو اسی وقت تعین فرما دیتے کہ اس سے عمامہ یا قمیص یا چادر بنوائیں گے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم یوں دعا کرتے اے اللہ تیرے لیے حمد ہے، تو نے مجھے یہ پہنایا ہے، میں تیری بارگاہ میں اس کی بھلائی مانگتا ہوں، اور جس مقصد کے لیے اس کو بنایا گیا ہے اس کی بھلائی مانگتا ہوں، اور میں اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، جس مقصد کے لیے اس کو بنایا گیا ہے، اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ ٭٭ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ اللِّبَاسِ/حدیث: 7596]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں