🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

38. من علم منكم أن الله ذو قدرة على مغفرة غفر له
تم میں سے جس نے یہ یقین کر لیا کہ اللہ مغفرت پر قادر ہے، اسے بخش دیا گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7869
أخبرني بكر بن محمد بن حَمدان الصَّيرفي بمَرُو، حَدَّثَنَا عبد الصمد بن الفضل البَلْخي، حَدَّثَنَا حفص بن عمر العَدَني، حَدَّثَنَا الحكم بن أبان، عن عِكْرمة، عن ابن عباس، عن النَّبِيِّ ﷺ قال:"إنَّ الله ﵎ يقولُ: من عَلِمَ منكم أنِّي ذو قُدْرة على مغفرةِ الذنوب، غفرتُ له ولا أُبالي ما لم يُشرِكْ بي شيئًا" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7676 - العدني واه
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ عزوجل فرماتا ہے: تم میں سے جو کوئی یہ جان لے کہ میں گناہوں کو معاف کرنے کی کامل قدرت رکھتا ہوں، تو میں اسے معاف کر دیتا ہوں اور مجھے (کثرتِ گناہ کی) کوئی پرواہ نہیں، بشرطیکہ وہ میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرائے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7869]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًّا، من أجل حفص بن عمر العدني، وبه أعلّه الذهبي فقال: العدني واهٍ» [ترقيم الرساله 7869] [ترقيم الشركة 7775] [ترقيم العلميه 7676]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں