🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

31. مُكَالَمَةُ إِبْلِيسَ مَعَ جُنُودِهِ فِي أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ
مسلمانوں کے معاملے میں ابلیس کی اپنے چیلوں کے ساتھ گفتگو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8116
أخبرني جعفر بن محمد بن نُصَير الخُلْدي، حدثنا موسى بن هارون، حدثنا أبو مَعمَر إسماعيل بن إبراهيم الهُذَلي، حدثنا أبو أسامة، حدثنا كُلْثوم بن جَبْر الهُذَلي، حدثنا سليمان بن حَبيب المُحارِبي، قال: سمعتُ أبا أُمامة الباهلي يقول: لما بُعِثَ نبيُّ الله ﷺ أَتَتْ إبليسَ جنودَه، فقالوا: قد بُعِثَ نبيٌّ وخرجَتْ أمّتُه، فقال إبليس: أيحبُّون الدنيا؟ قالوا: نعم، قال: لَئِن كانوا يُحبُّونها ما أُبالي أن لا يَعبُدوا الأوثانَ، إنهم لن يَنفلِتوا مني وأنا أغْدُو عليهم وأرُوحُ بثلاث: أخْذِ المالِ من غير حقِّه، وإنفاقِه في غير حقِّه، وإمساكِه عن حقِّه، والشرُّ كلُّه لهذا تَبَعٌ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7918 - كلثوم بن جبر ضعيف
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے تو ابلیس کے پاس اس کے کارندے آئے اور کہنے لگے: ایک نبی مبعوث ہو چکے ہیں اور ان کی امت ظاہر ہو گئی ہے، ابلیس نے پوچھا: کیا وہ دنیا سے محبت کرتے ہیں؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، اس نے کہا: اگر وہ دنیا سے محبت کرتے ہیں تو مجھے اس کی کوئی پروا نہیں کہ وہ بتوں کی پوجا نہ کریں، وہ ہرگز مجھ سے بچ کر نہیں نکل سکیں گے، میں صبح و شام تین راستوں سے ان پر غلبہ پاؤں گا: مال کو ناحق طریقے سے حاصل کرنا، اسے غلط جگہ پر خرچ کرنا اور اسے واجب الادا حق سے روکنا، اور تمام تر برائیاں انہی باتوں کے پیچھے آتی ہیں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 8116]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، ونُرى أنَّ الحاكم أو من فوقه قد وهم في هذا الإسناد في نسبة كلثوم، فإن المعروف بالرواية عن سليمان بين حبيب هو مولاه كلثوم بن زياد المحاربي، وهذا ضعَّفه النسائي في كتابه "الضعفاء" (510)» [ترقيم الرساله 8116] [ترقيم الشركة 8017] [ترقيم العلميه 7918]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں