🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

13. عِلَاجُ عِرْقِ الْكُلْيَةِ
گردے کی تکلیف کا علاج
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8441
حَدَّثَنَا محمد بن صالح بن هانئ، حَدَّثَنَا السَّريُّ بن خُزيمة، حَدَّثَنَا أحمد بن يونس، حَدَّثَنَا مُسلِم بن خالد، عن عبد الرحمن بن محمد المَدِيني (4) ، عن ابن شِهاب، عن عروة، عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ:"إِنَّ الخاصِرةَ عِرْقُ الكُلْية، إذا تحرَّك آذى صاحبَها، فداوُوها (1) بالماءِ المُحرَقِ والعَسَل" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8237 - صحيح
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک کوکھ کا درد گردے کی رگ (کی تکلیف) ہے، جب وہ حرکت کرتی ہے تو اپنے صاحب کو اذیت دیتی ہے، پس اس کا علاج جوش دیے ہوئے پانی اور شہد سے کرو۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8441]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف مسلم بن خالد» [ترقيم الرساله 8441] [ترقيم الشركة 8339] [ترقيم العلميه 8237]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8442
حَدَّثَنَا أبو الحسن محمد بن علي بن هانئ العَدْل، حَدَّثَنَا الحسين بن الفَضْل، حَدَّثَنَا عفَّان بن مسلم، حَدَّثَنَا وُهَيب، عن عبد الله بن طاووس، عن أبيه، عن ابن عباس: أنَّ رسول الله ﷺ احتَجَم وأَعطى الحَجَّامَ أَجرَه، واسْتَعَطَ (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه بهذه الزيادة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8238 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے (حجام) کو اس کی اجرت دی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناک میں دوا بھی ڈالی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس اضافے کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8442]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8442] [ترقيم الشركة 8340] [ترقيم العلميه 8238]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں