🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

44. بَابُ الْغُسْلِ مِنْ مُوَارَاةِ الْمَيِّتِ الْمُشْرِكِ
مشرک میت کو دفنانے کی وجہ سے غسل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 102
قَالَ الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي كِتَابِهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْهَيْثَمِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ نَاجِيَةَ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي أَنْتَ، إِنَّ أَبِي قَدْ مَاتَ، قَالَ:"اذْهَبْ فَوَارِهِ". قُلْتُ: إِنَّهُ مَاتَ مُشْرِكًا. قَالَ:"اذْهَبْ فَوَارِهِ". فَوَارَيْتُهُ، ثُمَّ أَتَيْتُهُ. فَقَالَ:"اذْهَبْ فَاغْتَسِلْ"  . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللَّهِ مِمَّا لَمْ يَسْمَعِ الرَّبِيعُ مِنَ الشَّافِعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے فرماتے ہیں، میں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم )! میرے ماں باپ آپ پر قربان، بے شک میرا باپ فوت ہو گیا ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ اسے زمین میں دبا آؤ۔“ میں نے کہا: ”وہ حالتِ شرک میں مرا ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ اسے زمین میں دبا آؤ۔“ میں اس کو زمین میں دبا کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ اور غسل کرو۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 102]
تخریج الحدیث: «اخرجه النسائی: الجنائز، باب مواراة المشرک (2008) و ابوداود، الجنائز، باب الرجل يموت له قرابة مشرك (3214) - وصححه ابن الجارود (550)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں