🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

16. بَابُ جَامِعِ إِهْلَالِ حَجَّةِ الْوَدَاعِ
حجۃ الوداع کے تلبیہ اور احرام کے جامع احوال کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 811
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ، فَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِحَجٍّ، وَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ، وَمِنَّا مَنْ جَمَعَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ، وَكُنْتُ فِيمَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ.  أَخْرَجَهُ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حجتہ الوداع والے سال نکلے تو ہم میں سے بعض وہ تھے جنہوں نے حج کا احرام باندھا، اور ہم میں سے بعض نے عمرہ کا احرام باندھا اور ہم میں سے بعض نے حج اور عمرہ کو اکٹھا کیا، اور میں ان لوگوں میں سے تھی جنہوں نے عمرہ کا احرام باندھا تھا۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 811]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، الحج، باب كيف تهل الحائض والنفساء (1556) ومسلم، الحج، باب بيان وجوه الإحرام، وأنه يجوز إفراد الحج... الخ (1211).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں