🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

51. بَابُ قِلَّةِ الْكَلَامِ فِي الطَّوَافِ
طواف کے دوران کم گفتگو کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 961
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنْ طَاوُسٍ: أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: أَقِلُّوا الْكَلَامَ فِي الطَّوَافِ؛ فَإِنَّمَا أَنْتُمْ فِي صَلَاةٍ.  
طاؤس کہتے ہیں میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا کہ: ”تم طواف کے دوران کم گفتگو کرو، کیونکہ تم نماز عبادت میں ہو۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 961]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح أخرجه البيهقي: 5 / 85 - وفي معرفة السنن والآثار له (2954).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 962
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: طُفْتُ خَلْفَ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَمَا سَمِعْتُ وَاحِدًا مِنْهُمَا مُتَكَلِّمًا حَتَّى فَرَغَ مِنْ طَوَافِهِ.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے فرمایا: ”میں نے ابن عمر اور ابن عباس رضی اللہ عنہم کے پیچھے طواف کیا، میں نے ان میں سے کسی کو بھی بات کرتے نہیں سنا یہاں تک کہ وہ اپنے طواف سے فارغ ہو گئے۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 962]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن أخرجه البيهقي - وفي معرفة السنن والآثار له (2955) وعبد الرزاق (8962) وابن أبي شيبة (12810).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں