🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

75. بَابُ صِيَامِ الْمُتَمَتِّعِ أَيَّامَ مِنًى
حج تمتع کرنے والے کے ایامِ منیٰ میں روزے رکھنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1027
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فِي الْمُتَمَتِّعِ إِذَا لَمْ يَجِدْ هَدْيًا، وَلَمْ يَصُمْ قَبْلَ عَرَفَةَ فَلْيَصُمْ أَيَّامَ مِنًى.
عائشہ رضی اللہ عنہا سے حجِ تمتع کرنے والے کے بارے میں روایت ہے کہ جب اس کے پاس قربانی نہ ہو اور اس نے عرفہ سے پہلے روزہ نہ رکھا ہو تو وہ منیٰ کے دنوں (ایامِ تشریق) میں روزہ رکھے۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 1027]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الصوم، باب صيام ايام التشريق (1999).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1028
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ مِثْلَ ذَلِكَ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
ایک اور سند سے سالم کے واسطے سے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی اسی طرح روایت ہے۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 1028]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الصوم، باب صيام ايام التشريق (1997)، (1998).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں