🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3. بَابُ مَنْ نَحَلَ بَعْضَ وَلَدِهِ دُونَ بَعْضٍ
اپنی بعض اولاد کو ہبہ کرنے اور بعض کو نہ دینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1057
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ أَوْ مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ يُحَدِّثَانِهِ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، أَنَّ أَبَاهُ أَتَى بِهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنِّي نَحَلْتُ ابْنِي هَذَا غُلَامًا كَانَ لِي. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَكُلَّ وَلَدِكَ نَحَلْتَ مِثْلَ هَذَا"؟ فَقَالَ: لَا. فَقَالَ [ ص: 303 ] رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"فَارْجِعْهُ". قَالَ أَبُو الْعَبَّاسِ: كَانَ عِنْدَ أَصْحَابِنَا كُلِّهِمْ: مَالِكٌ فَلِذَلِكَ جَعَلْتُهُ بِالشَّكِّ. أَخْرَجَهُ مِنَ الْجُزْءِ الثَّانِي مِنَ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ.
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے والد انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لائے اور کہا: میں نے اپنے اس بیٹے کو اپنا ایک غلام بطور ہدیہ دیا ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: کیا ایسا ہی غلام اپنے دوسرے لڑکوں کو بھی دیا ہے؟ تو انہوں نے کہا: نہیں۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر (اس سے بھی) واپس لے لو۔ ابو العباس نے بیان کیا کہ ہمارے تمام ساتھیوں کے پاس یہ روایت امام مالک رحمہ اللہ کے واسطے سے ہے اس لیے میں نے اس کو شک سے بیان کر دیا ہے۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ صَدَقَةِ التَّطَوُّعِ وَالهِبَةِ وَصِلَةِ الوَالِدِ وَالأَخِ المُشْرِكِ/حدیث: 1057]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخارى الهبة وفضلها، باب الهبة للولد (2586) ومسلم، الهبات، باب كراهة تفضيل بعض الأولاد في الهبة (1623).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں