🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

9. بَابُ التَّرْغِيبِ فِي النِّكَاحِ
نکاح کی ترغیب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1124
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أَرَادَ لَا يَنْكِحُ فَقَالَتْ لَهُ حَفْصَةُ: تَزَوَّجْ، فَإِنْ وُلِدَ لَكَ وَلَدٌ فَعَاشَ مِنْ بَعْدِكَ دَعَوْا لَكَ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ أَحْكَامِ الْقُرْآنِ.
عمرو بن دینار سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نکاح نہ کرنے کا ارادہ کیا تو حفصہ رضی اللہ عنہا نے انہیں کہا، شادی کر لو، اگر تیرے ہاں اولاد ہوئی تو وہ تیرے فوت ہو جانے کے بعد تیرے لیے دعا کریں گی۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1124]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقى: 79/9 . وفي المعرفة السنن والآثار له (4057) - وعبد الرزاق (10388). وسعيد بن منصور (508).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں