🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

189. (بَابُ الْقُبْلَةِ وَالْمُبَاشَرَةِ لِلصَّائِمِ)
(حالتِ روزہ میں بوس و کنار)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 305
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لإِرْبِهِ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں بوسہ دیتے اور روزے کی حالت میں معانقہ بھی کر لیتے لیکن اپنے نفس پر تم سب سے زیادہ کنٹرول رکھتے تھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ صِيَامِ مَنْ أَصْبَحَ جُنُبًا/حدیث: 305]
تخریج الحدیث: «صحيح مسلم، الصيام، باب بيان ان القبلة في الصوم ...... الخ، رقم: 1106»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں