🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

240. (بَابُ دِيَةِ الْمُسْلِمِ مِنَ الْغَنَمِ)
(مسلمان کی دیت بکریوں میں)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 390
سَمِعْتُ سَمِعْتُ الثَّقَفِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، يَقُولُ:" وَهُمْ يُعْطُونَ فِي دِيَةِ الْمُسْلِمِ مِنَ الْغَنَمِ أَلْفَيْ شَاةٍ".
یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو مسلمان کی دیت بکریوں کی صورت میں دو ہزار بکریاں دیتے ہوئے پایا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ أَيَّامِ التَّشْرِیقِ/حدیث: 390]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح موقوف على يحيى بن سعيد وانظر ما بعده، برقم: 399.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں