🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

243. (بَابُ الرِّفْقِ وَحُسْنِ الْخُلُقِ)
(نرم مزاجی اور حسن اخلاق)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 393
وَسَمِعْتُ وَسَمِعْتُ الثَّقَفِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ الأَعْوَرِ، أَنَّهُ أَخْبَرَ أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ، كَانَ يَقُولُ:" مَا بِتُّ مِنْ لَيْلَةٍ فِي الأَرْضِ فَأَصْبَحْتُ لَمْ يَرْمِنِي النَّاسُ فِيهَا بِدَاهِيَةٍ إِلا رَأَيْتُ عَلَيَّ مِنَ اللَّهِ نِعْمَةً".
ابو عون رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابو درداء رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ جو بھی رات میں نے روئے زمین پر گزاری اگر صبح اس حالت میں کی کہ لوگوں نے مجھ میں سختی نہیں پائی (تو ایسی حالت میں) میں نے اپنے اوپر اللہ کی نعمت پائی۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ أَيَّامِ التَّشْرِیقِ/حدیث: 393]
تخریج الحدیث: «حلية الاولیا لابي نعيم: 220/1، مصنف ابن ابی شيبة: 308,307/13.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں