🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

315. (بَابُ حُكْمِ الْإِحْرَامِ إِذَا كَانَ مَعَهُ الْهَدْيُ)
(ہدی ساتھ ہونے پر احرام کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 472
عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا شَأْنُ النَّاسِ حَلُّوا وَلَمْ تَحْلِلْ أَنْتَ مِنْ عُمْرَتِكِ؟ قَالَ:" إِنِّي لَبَّدْتُ رَأْسِي وَقَلَّدْتُ هَدْيِي فَلا أَحِلُّ حَتَّى أَنْحَرَ".
سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ فرماتی ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: کیا بات ہے لوگ تو عمرہ کر کے حلال ہو گئے لیکن آپ حلال نہیں ہوئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے سر کی تلبید کی ہے اور ساتھ قربانی کا جانور لایا ہوں تو قربانی کرنے سے پہلے احرام نہیں کھول سکتا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي فِدْيَةِ الْأَذَىٰ/حدیث: 472]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الحج، باب التمتع والاقران والافراد فی الحج، رقم: 1566، صحیح مسلم، الحج، باب القارن لا ینحل الا فی وقت تحلل ...... الخ، رقم: 1229.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں