🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

319. (بَابُ ثُبُوتِ حَجِّ التَّمَتُّعِ وَجَوَازِهِ)
(حج تمتع کا ثبوت اور جواز)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 477
عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، وَالضَّحَّاكَ بْنَ قَيْسٍ، عَامَ حَجَّ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ وَهُمَا يَذْكُرَانِ التَّمَتُّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ، فَقَالَ الضَّحَّاكُ: لا يَصْنَعُ ذَلِكَ إِلا مَنْ جَهِلَ أَمْرَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَقَالَ سَعْدٌ رَحِمَهُ اللَّهُ: بِئْسَ مَا قُلْتَ يَا ابْنَ أَخِي، فَقَالَ الضَّحَّاكُ: فَإِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَدْ نَهَى عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ سَعْدٌ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ:" قَدْ صَنَعَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَنَعْنَاهَا مَعَهُ".
محمد بن عبد الرحمن رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے (جس سال سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے حج کیا) سنا سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اور سیدنا ضحاک بن قیس رضی اللہ عنہ حج تمتع کے مسئلہ پر گفتگو کر رہے تھے تو سیدنا ضحاک رضی اللہ عنہ نے کہا تمتع وہی کرتا ہے جس کو شریعت سے آگاہی نہیں تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے میرے بھتیجے بہت بری بات ہے جو تم نے کہی ہے انہوں نے کہا بے شک سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حج تمتع سے منع کیا ہے۔ تو سعد رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حج تمتع تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اور ہم نے آپ کے ساتھ حج تمتع کیا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي فِدْيَةِ الْأَذَىٰ/حدیث: 477]
تخریج الحدیث: «سنن ترمذی، الحج، باب ماجاء فی التمتع، رقم: 823، سنن نسائی، المناسک، باب التمتع، رقم: 2734 وقال الالبانی: ضعیف الاسناد.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں