🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

327. (بَابُ أَلْفَاظِ التَّلْبِيَةِ الْمَسْنُونَةِ)
(مسنون تلبیہ کے الفاظ)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 485
عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ تَلْبِيَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لا شَرِيكَ لَكَ". قَالَ نَافِعٌ: وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَزِيدُ فِيهَا: لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ فِي يَدَيْكَ وَالرَّغْبَى إِلَيْكَ وَالْعَمَلُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تلبیہ یہ تھا: «لبيك اللہم لبيك لبيك لا شريك لك لبيك ان الحمد والنعمة لك والملك لا شريك لك» اے اللہ میں حاضر ہو، حاضر ہوں، میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں، بے شک تعریف نعمت اور بادشاہی تیری ہی ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔ نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ مزید یہ الفاظ بھی کہتے تھے: «لبيك لبيك لبيك وسعديك والخير فى يديك والرغبٰي اليك والعمل» میں حاضر ہوں، حاضر ہوں، حاضر ہوں، تیرے سامنے ہی بغرض سعادت حاضر ہوں تیرے دونوں ہاتھوں میں بھلائی ہی بھلائی ہے، تیری ہی طرف لگن اور عمل ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي فِدْيَةِ الْأَذَىٰ/حدیث: 485]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الحج، باب التلبیہ رقم: 1549، صحیح مسلم، الحج، باب التلبیہ وصفتھا ووقتھا، رقم: 1184.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں