🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

378. (بَابُ الدُّعَاءِ بِالْبَرَكَةِ فِي الْبَيْعِ وَالشِّرَاءِ)
(خرید و فروخت میں برکت کی دعا)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 559
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا شَبِيبُ بْنُ غَرْقَدَةَ، سَمِعَ الْحَيَّ، يَقُولُونَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَى عُرْوَةَ بْنَ أَبِي الْجَعْدِ الْبَارِقِيَّ دِينَارًا يَشْتَرِيَ لَهُ بِهِ شَاةً أَوْ أُضْحِيَّةً، قَالَ: فَاشْتَرَيْتُ لَهُ بِهِ شَاتَيْنِ فَبَاعَ إِحْدَاهُمَا بِدِينَارٍ، قَالَ: فَأَتَيْتُهُ بِشَاةٍ وَدِينَارٍ، قَالَ:" فَدَعَا لِي بِالْبَرَكَةِ فِي الْبَيْعِ"، فَكَانَ لَوِ اشْتَرَى تُرَابًا لَرَبِحَ فِيهِ.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عروہ بن ابی جعد بارقی رضی اللہ عنہ کو ایک دینار دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے قربانی کی بکری خرید لائے عروہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک دینار کی دو بکریاں خریدیں (پھر منڈی میں ہی) ایک بکری ایک دینار کی فروخت کر دی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بکری بھی لے آیا اور دینار بھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لیے خرید و فروخت میں برکت کی دعا فرمائی اس کے بعد اگر وہ مٹی بھی خرید لیتے تو انہیں اس میں بھی نفع ہوتا۔ (یعنی جو بھی خریدتے برکت ہوتی) [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ/حدیث: 559]
تخریج الحدیث: «سنن ابی داؤد، البيوع، باب فی المضارب يخالف، رقم: 3384 وقال الالباني: صحيح، سنن ابن ماجه، الصدقات، باب الأميين يتجر فيه فيربح، رقم: 2402.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں