🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

380. (بَابُ سُنَّةِ الْأُضْحِيَّةِ بِكَبْشَيْنِ)
(دو مینڈھوں کی قربانی کی سنت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 561
أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ". قَالَ أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: وَأَنَا أُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو مینڈھے قربانی کیا کرتے تھے سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: (اس لیے) میں بھی دو مینڈھے قربانی کرتا ہوں۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ/حدیث: 561]
تخریج الحدیث: «انظر ما قبله، برقم: 560.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں