🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

382. (بَابُ حُكْمِ أَكْلِ الْجَرَادِ)
(ٹڈی کھانے کا شرعی حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 563
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو يَعْفُورٍ الْعَبْدِيُّ، قَالَ: أَتَيْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى فَسَأَلْتُهُ عَنْ أَكْلِ الْجَرَادِ، فَقَالَ:" غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ غَزَوَاتٍ أَوْ سَبْعًا فَكُنَّا نَأْكُلُ الْجَرَادَ.
ابو یعفور عبدی رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے سیدنا عبداللہ ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا: ٹڈی کھانے کا کیا حکم ہے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چھ یا سات غزوات میں شریک ہوا ہم ٹڈیاں کھاتے تھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ/حدیث: 563]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الذبائح، باب اكل الجراد، رقم: 5495؛ صحیح مسلم، الصيد والذبائح، باب اباحة الجراد، رقم: 1952.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں