🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

388. (بَابُ أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ)
(گھوڑے کا گوشت کھانے کا بیان)
سفیان ثوری بیان کرتے ہیں کہ عبد الکریم ابو امیہ رحمہ اللہ نے کہا کہ عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں گھوڑے کا گوشت (کھانے کو ملا) بڑا مزیدار تھا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابٌ فِي أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ وَالْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ/حدیث: 573]
تخریج الحدیث: «السنن الکبری للبیہقی: 327/9 وفي معرفة السنن والآثار لہ: 227/4.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں