🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

433. (بَابُ حَمْلِ الْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ)
(دشمن کی سرزمین میں قرآن لے جانا)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 632
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا تُسَافِرُوا بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ ؛ فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن کے ساتھ دشمن کی سرزمین میں سفر نہ کرو مجھے خدشہ ہے کہ دشمن قرآن سے بے حرمتی نہ کرے۔“ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 632]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، الامارہ، باب النہی عن یسافر بالمصحف ...... الخ، رقم: 1869.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 633
أَنْبَأَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ".
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کو دشمن کے علاقے میں لے جانے سے منع کیا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 633]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الجہاد باب السفر بالمصاحف الی ارض العدو، رقم: 2990، صحیح مسلم، الامارہ باب النھی ان یسافر بالمصحف الی ارض الکفار، رقم: 1869.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں