🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

82. مراتب أهل العلم في التصحيح والتضعيف
تصحیح و تضعیف کے باب میں اہلِ علم کے علمی مراتب و درجات۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: M82
اتفق أهل العلم على أن تصحيح البخاري أعلى مرتبة من تصحيح مسلم، وتصحيح مسلم أعلى مرتبة من تصحيح الترمذي والدارقطني وابن خزيمة وابن حبان وابن منده وغيرهم، وتَصحيحُ هولاء أعلى من تصحيحِ الحاكم، فإن الحاكم أضعفُ مرتبةً ممن يُصحّح الحديثَ.
اہلِ علم کا اس امر پر اتفاق ہے کہ امام بخاری کی تصحیحِ حدیث کا مرتبہ امام مسلم کی تصحیح سے فائق ہے، اور امام مسلم کی تصحیح کا درجہ امام ترمذی، دارقطنی، ابن خزیمہ، ابن حبان، ابن مندہ اور دیگر ائمہ کی تصحیح سے برتر ہے، نیز ان حضرات کی تصحیح امام حاکم کی تصحیح سے بلند تر ہے، کیونکہ امام حاکم کا مرتبہ حدیث کی تصحیح کرنے والے دیگر ائمہ کی نسبت فروتر ہے۔ [الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: M82]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں