🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

318. 16- باب ما رُوي في شفاعة النّبيّ صلى الله عليه وسلم لمن يصلي عليه صباحاً ومساءً
ان روایات کے بیان میں جو اس شخص کے لیے نبی کریم ﷺ کی شفاعت کے متعلق مروی ہیں جو صبح اور شام آپ ﷺ پر درود بھیجتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q935
رُوي فيه عن أبي الدّرداء قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من صلّى عليَّ حين يصبح عشراً، أو حين يمسي عشراً، أدركتْهُ شفاعتي.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں