🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

747. 16- باب من أحدث في الصلاة كيف ينصرف؟
جس شخص کو نماز کی حالت میں حدث (وضو ٹوٹنے کی صورت) لاحق ہو جائے، تو وہ کس طرح (نماز سے) واپس مڑے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2201
2201. عن عائشة قالت: قال النبيُّ صلى الله عليه وسلم: إذا أحدث أحدكم في صلاته فليأخذ بأنفه ثمَّ لينصرف.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (1114) وابن ماجه (1222) كلاهما من طريق هشام بن عروة، عن أبيه، عن عائشة.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں