الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
879. 10- باب ما روي أنه لا يجاوز بصره موضع سجوده
اس روایت کے بیان میں کہ نمازی کی نگاہ اس کے سجدہ کرنے کی جگہ سے تجاوز نہ کرے۔
حدیث نمبر: A16
روي عن أبي هريرة، قال: إنّ رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا صلّى رفع بصره إلى السماء، فنزلت: الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ [سورة المؤمنون: 2] فطأطأ رأسه.