🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1078. 33- باب النهي عن الاستلقاء في المسجد وغيره إذا خشي أن تبدو منه العورة
مسجد اور اس کے علاوہ دیگر مقامات پر چت لیٹنے کی ممانعت کے بیان میں، جب یہ اندیشہ ہو کہ اس عمل سے ستر (شرمگاہ) کا کوئی حصہ ظاہر ہو جائے گا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3105
3105. عن جابر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:لا يستَلْقِينَّ أحدكم، ثم يضعُ إحدى رجليه على الأخرى.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في اللباس والزينة (2099/74) من طريق عبيدالله ابن أبي الأخنس، عن أبي الزبير، عن جابر بن عبدالله فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں