🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1338. 8- باب ما جاء في حثو التراب في القبر ثلاثا
قبر میں تین مرتبہ لپ بھر کر مٹی ڈالنے کے سلسلے میں جو روایات منقول ہیں ان کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A38
ورد عن أبي هريرة: أن النبي صلى الله عليه وسلم صلى على جنازة، ثم أتى قبر الميت، فحثا عليه من قبل رأسه ثلاثاً.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں